My Headlines

RSS to JavaScript

Sunday, 23 January 2022

Dua Prayer

السلام علیکم 
اے الله کریم میں آپ سے مانگتا ھوں ہم سب کے لیے کامل ایمان اور سچا یقین اور کشادہ رزق اور عاجزی کرنے والا دل، تیرا ذکر کرنے والی زبان اور حلال اور پاک روزی اور سچے دل کی توبہ اور موت سے پہلے کی توبہ اور موت کے وقت کا آرام اور مرنے کے بعد مغفرت و رحمت، اور حساب کے وقت معافی اور جنت کا حصول اور دوزخ سے نجات- 
 اے بڑی عزت و مغفرت والے پروردگار ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما اور ھم پراپنا خاص کرم جاری رکھ۔  ہمیں تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھنااور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمانا۔ باری تعالی عزت دینا اور ہمیشہ ذلت سے بچانا۔ آمین یا رب العالمین صبح بخیر زندگی۔

No comments:

Post a Comment

DAWN.COM | Latest news, Breaking news, Pakistan News, World news, business, sport and multimedia

Dawn-LatestNews

Sports News : CBSSports.com

Official Site of the Premier League - Barclays Premier League News, Fixtures and Results News

LFCLive Feed

My Headlines